Aqwal e zareen of Hazrat imam hussan (as)

Aqwal e zareen of Hazrat imam hussan (as)

کسی ضرورت مند کی جائز حاجت پوری کرنا ایک ماہ   کےاعتکاف سے بہتر ہے


Aqwal e zareen of Hazrat imam hussan (as)

وہ شخص سب سےاچھی زندگی گزارتا ہے جو اپنی ضروریات    کے لئے کسی غیر پر بھروسہ نہیں کرتا 



Aqwal e zareen of Hazrat imam hussan (as)

سب سے عمدہ زندگی اس شخص کی ہے جس کی زندگی میں دوسرے شریک ہوں اور بری ہے وہ زندگی جس کے ساتھ دوسرے بسر نہ کر سکیں۔


Aqwal e zareen of Hazrat imam hussan (as)
سائل کا سوال فی الفور پورا کر دو تم نے تاخیر کی اور وہ باز آگیا تو تم رضائے حق سے محروم ہو جاؤ گے 




Aqwal e zareen of Hazrat imam hussan (as)

مومن وہ ہے جو زار آخرت مہیا کرے اور کافر وہ ہے جو دنیا کے مزے اڑانے میں مشغول رہے



Aqwal e zareen of Hazrat imam hussan (as)
اچھے اخلاق دس ہیں


زبان کی سچائ، حقوق العباد ،صلہ رحمی ،سائل کو دینا ،زبان کی سچائ، حقوق العباد ،صلہ رحمی ،سائل کو دینا ، احسان کا بدلہ ، پڑوسی کی حفاظت ،خلق حسن، مہمان نوازی ، 
شرم و حیا ،باطل سے جنگ کے وقت حملہ میں 
شدت


تمہاری عمر برابر گھٹتی جا رہی ہے پس جو کچھ تمہارے ہاتھ میں ہے اس سے کسی کی مدد کر جاؤ 



کمزوریوں میں سب سے بڑی کمزوری بداخلاقی اور بد اعمالی ہے 



کرم کے معنی ہیں مانگنے سے پہلے دینا اور وقت پر احسان کرنا


دانائیوں میں اعلی درجے کی دانائی تقویٰ ہے


کتاب اللہ قرآن اور سنت رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم حدیث پر عمل کرو 



تکبر سے دین اور ایمان چلا جاتا ہے اسی لیے تو شیطان مردود اور ملعون ہوا 



جو لوگ تمہارے دوست بننا چاہتے ہیں ان کے دوست بنو عادل کہلاؤ گے 


جس کے پاس عقل نہیں اس کے پاس ادب نہیں 


تین باتیں آدمی کو ہلاک کر دیتی ہیں حرص تکبر اور حسد 


 حسد ایک آگ ہے جو انسان کو جلاتی ہے اور دوسروں کو عداوت پر ابھارتی ہے 

Comments