Showing posts with label Hazrat ali ka waqia. Show all posts
Showing posts with label Hazrat ali ka waqia. Show all posts

Friday, January 6, 2023

Hazrat ali ka waqia


Hazrat ali ka waqia


  حضرت علی کا واقعہ

شیخ مفید ہی یہ بیان کرتے ہیں یمن میں ایک زاہد رہتا تھا جو ہر وقت عبادت و ریاضت میں مشغول رہتا تھا۔ اس زاہد کا نام مشرم بن و عیب تھا اور یہ زاہدین کے نام سے مشہور تھا۔ اس کی عمر ایک سو نوے سال تھی اور نید اکثر اوقات یہ دعا کرتا تھا۔ اے اللہ اپنے حرم سے کسی بزرگ کو بھیج تا کہ میں اس کی زیارت

سے مشرف ہو سکوں۔“ شیخ مفید ہی یہ فرماتے ہیں اس زاہد کی دعا قبول ہوئی اور جناب ابو طالب تجارت کی غرض سے یمن پہنچے اور اس زاہد سے ملاقات ہوئی۔ زاہد نے جب آپ کو دیکھا تو انتہائی تعظیم سے پیش آیا اور پوچھا آپ کہاں کے رہنے والے ہیں؟ جناب ابو طالب نے کہا میں تہامہ کا رہنے والا ہوں۔ اس نے پوچھا کون سے تہامہ؟ جناب ابو طالب نے جواب دیا کہ مکہ مکرمہ۔ زاہد نے پوچھا کہ تمہارا تعلق کس قبیلے سے ہے؟ جناب ابو طالب نے جواب دیا کہ میرا تعلق بنی ہاشم بن عبد مناف سے ہے۔ زاہد نے